حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله:
إنَّ الْعَفوَ لا یَزِیدُ الْعَبدَ إلّا عِزّاً فَتَعافَوا یُعِزُّکُمُ اللَّهُ
رسول خدا صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا:
عفو و درگذر کرنے سے بندے کی عزت میں اضافہ ہوتا ہے پس ایک دوسرے سے درگذر کرو تاکہ خداوند متعال تمہیں عزت عطا کرے۔
الکافی، ج 6، ص 108